Add Poetry

حلوائی کی دکان پر دادا جی کا فاتحہ

Poet: purki By: m.hassan, karachi

فوج اور حکومت مل کر کوئی سخت ایکشن کیوں نہیں لیتے
جب گھر ہی جل رہا ہو تو سرحدوں کی حفاظت چی معنی دارد

فوجوں کے لئے ہر طرح کی سہولت اور عوام جائے بھاڑ میں
ایسے نگہبان کسی غریب ملک کے لئے چی معنی دارد

مرحومہ کی منت کے لئے عوام کو دس لاکھ کا ٹیکہ
اسطرح حلوائی کی دکان پر دادا جی کا فاتحہ چی معنی دارد

Rate it:
Views: 539
16 Apr, 2012
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets