حماقتیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

متوجہ ہوئی جاتی ہیں لو‘ساری سماعتیں
گنواتا رہوں کب تک تمہیں اپنی حماقتیں

سوچے اور سمجھے بنا جب بھی دیا بیان
دینی پڑی تھیں بعد میں ہم کو وضاحتیں
 

Rate it:
Views: 456
23 May, 2011