حمد

Poet: Safia Naz By: Safia Naz, karechi

اسی کے نام سے آغاز بھی اسی کے نام سے انجام بھی
اسی کے در کا فقیرہوں اسی کی محبت کا امین ہوں
بلندیوں سے بلند تراسی کون ومکاں کا مقام ہے
جہاں فرشتوں کی سجدہ ریزیاں عبادتوں کااعلی ٰمقام ہے
وہ شمس وقمر کا نورہے وہی دلوں کا سرور ہہے
ییہ ہواؤں کی سرسرا ہٹیں
سب اسی کے دم سے ہیں
یہ عروج و زوال کے سلسلے زندگی کی کہانیاں
سب اسی کے دم سے ہیں

Rate it:
Views: 716
03 Dec, 2018
More Religious Poetry