حمد باری تعالی

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

الله کے سوا کسی کے آگے ہاتھ پھیلاتا نہیں ہوں
کسی اور کے آگےمیں گڑ گڑاتا نہیں ہوں

اپنے مالک کی رضا پہ راضی رہتا ہوں سدا
آقا کے سوا کسی در پہ سر جھکاتا نہیں ہوں

الله تعالیٰ خود حکم کرتے ہیں مجھ سے دعا کرو
الله کی بات کسی غیر الله کے مقابل ٹھکراتا نہیں ہوں

اسی ہستی سے مانگتا ہوں جو شہ رگ سے قریب ہے
کسی غیر الله کے سامنے آنسو بہاتا نہیں ہوں

Rate it:
Views: 635
29 Sep, 2008
More Religious Poetry