ہتھکڑی ہیں سب کے لئے رسم اور رواج ہے پتے کی بات گر سمجھے اسے سماج ہے کب وزیروں اور مشیروں کے علم میں ہیں حکمراں وہی کہ جو کرتے ہیں دل پہ راج