حکومت نظر نہیں آتی
Poet: Majnoon Nadan By: Majnoon Nadan, KSAکوئی امید بر نظر نہیں آتی
حکومت کہاں ھے نظر نہیں آتی
چپ رہ کر بھی دیکھ لیا ھم نے
شرم انکو مگر نہیں آتی
پہلے تھی لوڈ شیڈنگ ایک گھنٹہ
اب بجلی دن بھر نہیں آتی
چینی تھی جو بیس روپے کلو کبھی
اب بیس کی پاؤ بھر نہیں آتی
آ جاتا ھے بلاول ہر روز پا کستان
اور بختاور عید پر بھی نہیں آتی
بی بی کو گزرے ھو گئے تین سال
مگر قاتل کی خبر نہیں آتی
More Funny Poetry






