حیا کے ما تھے کا ھے چاند زھرا

Poet: MUSKAN ALI By: Muskan Ali, chakwal

حیا کے ما تھے کا ھے چاند زھرا
وفا پرستی کی ھے لاج زھرا

مقام خون رسول یھ ھے
کرے گی جنت پر راج زھرا

کسی کی بیٹی کو نھ مل سکا
ملا ھے تم کو وہ داج زھرا

زمانے بھر میں جو بٹ رھا ھے
ھے تیرے گھر کا اناج زھرا

Rate it:
Views: 537
19 Nov, 2012
More Religious Poetry