مَیں جب حیاتِ نبی کا بیان پڑھتا ہوں مجھے یہ لگتا ہے جیسے قرآن پڑھتا ہوں بلند ہوتا گیا قد مرا ، جہاں والوں مَیں جب سے نعتِ شہِ انس و جان پڑھتا ہوں