خار دئیے پھول دکھا کے مجھے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ظالم نے خار دیئےپھول دکھا کےمجھے
دروازہ ہی نا کھولا گھر بلا کے مجھے

وہ اپنی سہیلی کو باتیں کہتی جارہی تھی
بڑی ہوشیاری سے لگا لگا کے مجھے

میرے دل میں حسرت دیدار ہی رہی

دیدار دیا بھی تو منہ چھپا کےمجھے
میری کل رات پریوں کےساتھ گزری

ایک دیو پریستان لے گیا اٹھا کے مجھے
وہ تو میرے گھر کبھی آتی نہیں
کاش کوئی لے جائےشہرصبا کےمجھے

Rate it:
Views: 535
23 Jun, 2011