قریب کا پڑوسی دور کےرشتہ دار سےہوتا ہے بہتر حسب بالااصول کےتحت پالیسی میں تبدیلی لائی گئی یہ خارجہ پالیسی لائق تقلید ہے دیگر ممالک کے لئے بے مثال ہے وہ جو رواداری تعلقات میں دکھائی گئی