لوگوں کو سیم و زر کا خزینہ پسند ہے یا رب ہمیں تو خاک مدینہ پسند ہے باد صبا جو طیبہ سے آئے زہے نصیب لے جائے جو عرب کو سفینہ پسند ہے حسان آرزو ہے کہ طیبہ میں جا بسوں مرنا پسند ہے وہیں جینا پسند ہے