زرخیز ہوئی یہ مٹی میرے اجداد کے لہو سے اس مٹی کی خوشبو میری روح میں بسی ہے وطن کے ذرے ذرے کے تقدس کی قسم خاک وطن تو میری گھٹی میں پڑی ہے