خدا کی راہ میں دنیا کو بھُلا رکھا ہے

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

خدا کی راہ میں دنیا کو بھلا رکھا ہے
دین ء اسلام کو اپنی روح میں چھُپا رکھا ہے

تم عبادت کے لیئے مسجدوں میں جاتے ہو مومن
میں نے تو اپنے دل کو خدا کا گھر بنا رکھا ہے

Rate it:
Views: 353
19 Dec, 2016
More Religious Poetry