خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے

Poet: علامہ اقبال By: عاقب عرفان, Sargodha

خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے
میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا

Rate it:
Views: 1917
01 Nov, 2022