کیسے شُکر ادا کرو اُس خدائے رحمٰن کا کچھ بھی نہیں ہے پاس میرے وہ نظام زندگی چلا رہا ہے گناہوں سے لبریز ہے عباد کی زندگی پھر بھی وہ اپنی رحمت سے مجھ گناگارکو نواز رہا ہے