خدائے عظیم کا خاص کرم ہے چراغِ پاکستان پر ورنہ بجھانے کے لئے کوئی کسر ہواؤں نے نہ چھوڑی کشتی پاکستان اپنے بل پہ نکلی طوفانوں سے لڑ کے لہروں کے سنگ ڈبونے کی کسر ملاحوں نے نہ چھوڑی