خفا ہو نہیں سکتے

Poet: Muskan Gee By: Shahzad Ahmed S.N, Terbala Ghazi

ہم کبھی اپنوں سے خفا ہو نہیں سکتے
دوستی کے رشتے بےوفا ہو نہیں سکتے

آپ بھلا ہمیں بھول کے سو جاؤ
ہم آپ کو یاد کیے بن سو نہیں سکتے
 

Rate it:
Views: 1053
04 Sep, 2008