خفیہ اشارےسےمجھےبلاتی ہے پڑوسن
مجھےدیکھتےہی بتی بجھاتی ہے پڑوسن
میں اپنےکمرے سے جب اشارہ کروں
پھرتو بڑے نخرے دکھا تی ہے پڑوسن
کانٹوں کی سیج پہ گزری ہےزندگی اپنی
اب راستےمیں خاربکھراتی ہےپڑوسن
آجکل اس طرح نیکیاں کماتی ہےپڑوسن
مجھےدیکھ کر مسکراتی ہےپڑوسن