ہر بنت حوا کی تمنا ہےکرے راج وہ رانی بن کر اہم یہ بھی کہ وہ خود بن جاتی ہےرانی کس کی فضا، بحر وبر تینوں کو مسخر کر لیتا ہے انسان دیکھنا یہ کہ خلاء میں رہتی ہےحکمرانی کسکی