محوِ سجدہ روتا رہا شبِ تنہائی میں کہ میرا اک سجدہ خطا ہو گیا آئی ندا حق کی کے جا میرے عبد تیرا نہ کیا سجدہ بھی ادا ہو گیا