خواب میں پڑوسن سےٹکرا گیامیں
جیسےاس پہ نظرپڑی گھبراگیا میں
اسکی چڑیل جیسی صورت دیکھ کر
پہلے پہل تھوڑی دیرتو چکراگیامیں
دس بارہ دن بےہوش رہنےکہ بعد
پھر جلد ہی ہوش میں آ گیا میں
وہ شرم کےمارےکچھ نہ بولی
اسے اپنا پورادیوان سناگیا میں
آج صبح جب اس پہ نظر پڑی
کل رات کی طرح ڈگمگاگیامیں