خوابوں میں ہماری ملاقات۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

خوابوں میں ہماری ملاقات ہوتی تو ہو گی
پھر ہم سے تمہیں شکایت ہوتی تو ہو گی

جس محفل میں میرا ذکر ہوتا ہو گا
اس میں تمہاری بھی بات ہوتی ہوگی

Rate it:
Views: 293
31 Jan, 2016