خواہش

Poet: Nabeel By: Nabeel, Lahore/Rawalpindi

عشق الہی میں گرفتار کوئی ولی کوئی قلندر ہوا
اے خدا مجھے اپنے عزیز بندوں میں سے کر دے

عشق ومحبت تو بڑی نعمت ہے تیری رب العالمین
نبیل کو صرف اپنی عظیم ہستی سے آشنا کر دے

Rate it:
Views: 843
13 Jun, 2008
More Religious Poetry