خواہشیں تیری

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

خواہشیں تیری کہیں نہ لیں تجھے جکڑ
یہ نہ ہو کہ نفس دکھائے تجھے اکڑ

مضبوط بناتا ہے تجھے خوفِ الٰہی
ڈرتا رہ کہ وہ کہیں نہ لے تجھے پکڑ
 

Rate it:
Views: 348
20 Sep, 2013
More Religious Poetry