عید کی ان چھٹیوں میں ہم نے یہ کام کیا گھر کے ایک گوشے میں سب سے چھپ کے بیٹھے ہم زندگی کے حصوں سے زندگی کا ایک حصہ صرف اپنے نام کیا عید کی چھٹیوں میں ہم نے خود سے ملنے کا خاص اہتمام کیا بس یہ انتظام کیا زندگی کا یہ لمحہ صرف اپنے نام کیا