خود کو بیچ کر

Poet: By: Maysal Shir, karachi

غم کو بیچ کر خوشی خرید لیں گے
خواب کو بیچ کر زندگی خرید لیں گے

ہوگا جب امتحان تو دنیا دیکھے گے
خود کو بیچ کر آپ کی دوستی خرید لیں گے

Rate it:
Views: 951
25 Mar, 2009