خودی کو چھوڑ کر اپنا مقا م ڈھونڈتا ہے خدا کو چھوڑ کا اپنا جہان ڈھونڈتا ہے اے ابنِ آدم کیوں دنیا کی لذتوں کے لیے صبر کو چھوڑ کر اپنا انعام ڈھونڈتا ہے