خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں خدا کے سامنے گویا نہ تھا میں نہ دیکھا آنکھ اٹھا کر جلوۂ دوست قیامت میں تماشا بن گیا میں