خوش رہا کریں (اپنے پیاروں کیلئے آنکھوں کی چاہت)

Poet: UA By: UA, Lahore

خوش رہا کریں
اداسی نہیں بھاتی ہے
مسکراتی آنکھیں،
مسکراتا دل،
مسکراتے لب،
مسکراتا چہرہ
ہر دم دیکھنا چاہیں
تمہارا، ہماری آنکھیں
اداسی نہیں بھاتی ہے
خوش رہا کریں

Rate it:
Views: 744
24 Nov, 2015