امریکیوں کے ہم ہیں پوری طرح غلام یہ بھی ہےسچ کہ اب تک آزاد نہیں ہم بر باد یوں کا یوں تو مکمل ہے انتظام خوش فہمی ہے ہمیں کہ برباد نہیں ہم