پنج آب ہیں موجود ڈوب جانےکےلئے بحر پر امید کے بھی ہم پا س بہت ہیں کفر سمجھتےہیں مایوسی کو ازل سے خوش فہمیوں کےموسم راس بہت ہیں