خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ

Poet: fozia khan By: fozia, krachi
Khush Naseeb Hotay Hain Woh Log

خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ
جن کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا

پھول کھلے رہتے ہیں اُس کے چاروں طرف
کوئی کانٹا کوئی زخم نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 9687
09 Apr, 2013