میں نا مانو کی ضد پر اڑے ہوئے ہیں
جہاں تھے وہیں پر ہی کھڑے ہوئے ہیں
دکھائی دیتے ہیں ہمیں ساتھ ساتھ مگر
بیتر اندر سے آپس میں لڑے ہوئے ہیں
آہ اسقدر خوف ہے انہیں عمران خان کا
کہ مانو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں
بس کوئی ڈوری ہے اسد پنہاں سی پنہاں
جس کی گانٹھ سے ہنوز جڑے ہوئے ہیں