خوں جگر کر دوں
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usaخواہش تھی میری خود کو ان کی نظر کر دوں
جلا کے خود کو طور کی اور بھی قدر کر دوں
یہ کیسا رشتہ زلف سے زنجیر کا بنایا ہے
مزا آجائے گا ان کے حوالے خود کو میں اگر کردوں
پتوں یا حنا سے کہاں ہوں گے سرخ ہاتھ تیرے
حکم ہو تیرا تو میں اب خوں جگر کر دوں
More Friendship Poetry






