خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھِلے وہ کھِلا رہے صدیوں یہاں خزاں کو بھی گٌزرنے کی مجال نہ ہو