خیال تیرا میرے ساتھ ساتھ ہے

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindi

خیال تیرا میرے ساتھ ساتھ ہے
تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ ہے

اور کسی کا تو ڈر نہیں ہے مجھکو
بس تیرے ابا کی میرے پیچھے ہر دم لات ہے

Rate it:
Views: 449
18 Aug, 2014