سب کا داتا اللہ ہے کس کا اپنا پلہ ہے کیا بد اور کیا نیک ہوئے شاہ و گدا سب ایک ہوئے سارے منگتے سوالی ہیں سب کی جیب ہی خالی ہے