ہوگی کیسے ختم یہ جمہوریت کی داستاں ساری ہی صفات اسکی جبتک نہ ہوں بیاں انسان کا بنا یا ہؤا یہ اک مکروہ ہے نظام اسی کے بل پہ دنیا میں ہیں یہود حکمراں