دال میں جو کالا ہے جی
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamدال میں جو کالا ہے جی
وہ گرم مسالہ ہے جی
ہمیں پیار سے جپھی پانا
دل پہ جدائی کا چھالہ ہے جی
ہمیں ایک پل کی خبر نہیں
مگر منصوبہ سو سالہ ہے جی
سچے لوگوں کو کامیابی ملتی ہے
اور جھوٹوں کا منہ کالا ہے جی
ہم آپ کا کیا چراتے تھے
جو ہمیں دل سے نکالا ہے جی
More Funny Poetry






