در مصطفے صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Poet: سید حسنین شاہ بخاری/Syed Hasnain Shah Bukhary By: syed ali abbas shah, Hyderabad

ان کے دربار سے لوٹو گے تو کیسے خالی
یہ گوارا نہ کریں گے وہ جناب عالی

اس جگہ کے توفرشتے بھی بھکاری دیکھے
ترے دربار کی ہے ایسی سنہری جالی

Rate it:
Views: 396
15 Aug, 2016
More Religious Poetry