صرف میں قطرہ تھا نور کے سمندروں کا یا رب تیری رحمت نے مجھے قطرے سے انساں بنا ڈالا تیری عظمت نے کردیا مجھے فرشتوں سے افضل مگر میری ہوس نے مجھے انساں سے حیواں بنا ڈالا