درد دِل كے سوا محبت کچھ بھی نہیں تیرے چہرے كے سوا محبت کچھ بھی نہ تجھے چاہا تو ٹوٹ كے چاہا پر تیرے لیے دیوانگی ، چاہت ، وفا ، محبت کچھ بھی نہیں کسی کو چاہو تو بے سبب چاہو ، چاہنے والو صلہ جو مانگو گے تو محبت کچھ بھی نہیں