کب دیکھ بھال کرتے ہیں اک دوسرے کی لوگ آپ اپنا خیال رکھے ، فرض ہے ہر ایک فرد کا تھی کیا خبر کہ دل میں بھی اٹھے گا یہ ضرور مستقل کرتا رہا علاج میں اپنی کمر کے درد کا