خیروشرپہ کوئی بھی دروازہ نہیں ہےبند ہمارےقلوب کےسب ہی دروازے بند ہیں ہمارےمسئلوں میں سب سے بڑا یہ ایک ہم لوگ ضرورت سے زیادہ عقل مند ہیں