دُرودِ پاک ہے لاریب دل کے درد کا درماں کہ اُن کے ذکر سے لوگو! غم و آلام مٹتے ہیں جو نعتِ مصطفی شام و سحر کرلیں وظیفہ ہم تو دیکھیں دل کے سارے غنچے پھر کس طرح کھلتے ہیں