درِ رسُول پہ جانے کی آرزو رکھنا کہ اُن کا وصف ہے بندے کی آبرو رکھنا تری پکار یقینا سنیں گے شاہِ دنیٰ تو ذہن میں درِ اقدس کو روبرو رکھنا