درِ مصطفی پہ جاؤں یہی آرزو ہے میری مَیں وہیں پہ مر بھی جاؤں یہی آرزو ہے میری ہو کرم خداے برتر درِ مصطفی پہ جاکر کوئی نعت مَیں سناؤں یہی آرزو ہے میری