دعا

Poet: By: NS, lahore

آنکھ سے تیرے آنسو گر نہ پائے
نہ کوئی انسان تمہیں درد دے پائے

میرے حصے میں خوشیاں زیادہ تو نہیں
پر رب کرے جو بھی ہو وہ تمہیں مل جائے
 

Rate it:
Views: 839
28 May, 2009