یارب تو گناہوں کو چھپانا میرے اس حال زبوں پہ رحم کھانا میرے محشر میں نہ ہوگی منہ دکھانے کی جگہ جو میں نے کیا٬ نہ منہ پہ لانا میرے