خدا کرے تو عمر جاوداں پائے نہ تیرے پاس غم و یاس کبھی آئے تو مسکرائے تو احباب مسکرا اٹھیں تیرا وجود بہاروں کی جان کہلائے